the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد،22 ؍ جون (پریس نوٹ) شعبۂ اردو، مانو، کے ہونہار طلبا وطالبات مختلف محاذوں پراپنی ہمہ جہت صلاحیتوں کا بھر پور مظاہر کرتے آئے ہیں۔ رواں سال میں شعبۂ اردو کے طالب علموں نے یو جی سی کے قومی اہلیتی امتحان (NET) میں شاندارکامیابی حاصل کر کے اس محاذ پربھی ایک نئی مثال قائم کی ہے۔ جملہ بارہ (12) طالب علموں نے اپنی بہترین کارکردگی سے شعبے کا اکادمک وقار بلند کیا ہے۔نیٹ کے امسال کے نتیجے کے



مطابق شعبۂ اردو، مانو کے تین(3) طالب علموں نے جے آر ایف (JRF) اور چھ (6) طالب علموں نے نیٹ (NET) میں کامیابی حاصل کی ہے۔ علاوہ ازیں تین طالب علموں نے مولانا آزاد نیشنل فیلوشپ(Maulana Azad National Fellowship) بھی حاصل کی ہے۔ شعبۂ اردو، مانو نے اپنی ہمہ جہت کارکردگی کو بہتر کرنے کے لیے اور اندرون جامعہ شعبہ جاتی مسابقتی ماحول پیدا کرنے کے لیے مختلف محاذوں اور پیرامیٹر کی نشاندہی کی ہے ،جن پر شعبۂ ہٰذیکے بعد دیگرے عمل پیرا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.